زوجین کے ویڈیو کے ذریعے مباشرت کرنے میں بہت سی خرابیوں پنہاں ہیں، اس لیے ہماری دانست میں یہ ناجائز ہے
مشت زنی قرآن و حدیث کے دلائل، آئمہ کے اقوال، جمہور فقہاء کے اجماع اور اسلام کے پاکیزہ مزاج کی رو سے حرام، ناجائز اور ممنوع عمل ہے
اگر کوئی شخص اپنے باپ کی بیوی سے ناجائز تعلقات قائم کرے تو وہ اس کے باپ پر حرام ہو جاتی ہے کیونکہ زانی، زانیہ کے اصول وفروع ایک دوسرے پر حرام ہو جاتے ہیں۔
بچہ اسی کی طرف منسوب کیا جائے گا جس کے بستر پر پیدا ہوا اسی سے نان و نفقہ لے گا اور اس کی وراثت سے حصہ بھی پائے گا