سوال نمبر:2774
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اپنی بیوی کی بہن یعنی سالی سے زنا کرنے سے کیا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
- سائل: محمد الطافمقام: میانوالی، کالا باغ
- تاریخ اشاعت: 09 ستمبر 2013ء
جواب:
بیوی کی بہن یعنی اپنی سالی سے زنا کرنے سے نکاح نہیں ٹوٹتا، لیکن یہ اشد حرام فعل ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔