مرثیہ نگاری اردو شاعری کی صنف ہے، جس مرثیہ میں شہدائے کربلاء کی عظمت اور شہادت کے واقعات بلامبالغہ بیان ہوں‘ سننا جائز ہے
شہدائے کربلاکی یاد میں آنسو بہانا جائز ہے، ماتم کرنا نہیں۔ ایصالِ ثواب کے لیے نیاز پکانا، پانی اور دودھ کی سبیلیں لگانا جائز ہے