اگر کسی نے رضاعی بہن سے نکاح کیا تو یہ نکاح سرے سے قائم ہی نہیں ہوا کیونکہ محرمات سے نکاح حرام ہے
ممانی محرماتِ نکاح میں سے نہیں ہے۔ اس لیے ماموں کی وفات یا طلاق و علیحدگی کی صورت میں ممانی کے ساتھ نکاح جائز ہے