یہ واقعہ اکابر دیوبند اشرف علی تھانوی صاحب نے لکھا ہے، ظنی طور پر درست ہونے کے امکانات ہیں
کسی نیک ہستی کے دربار پر جا کر دعا مانگنا یا کسی دربار کے زائرین کے لیے کھانے کا اہتمام کرنے کی منت ماننا جائز عمل ہے۔