سر پر قرآنِ مجید رکھنا یا قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھوانا ڈرانے کیلئے ہوتا ہے تاکہ وہ جھوٹی قسم نہ کھائے
متنازعہ امور میں مدعی ثبوت پیش کرے گا اور مدعیٰ علیہ قسم یا حلف دے گا
کسی مسلمان کو ذیب نہیں دیتا کہ نیکی کے امور سے روکنے کے لیے قسم دے۔ بہرحال حدیث میں نیکی کے کام سے روکنے کے لیے دی گئی قسم کو توڑ کر کفارہ ادا کرنے کا حکم ہے