اسلام میں‌ کونسی قسم کھانا جائز ہے؟


سوال نمبر:2501
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ ایک آدمی نے اپنے چھوٹے بھائی کو کسی کام سے روکا مگر وہ نہ رکا تو بڑے بھائی نے کہا کے اگر تم یہ کام کر لو تو تم میرے باپ ہو۔ اسلام کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس قسم کی قسم کھانا جائز ہے؟

  • سائل: شاہد اقبالمقام: راولپنڈی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 30 مارچ 2013ء

زمرہ: قسم اور کفارہ قسم

جواب:

یہ کسی قسم کی قسم نہیں ہے، یہ بیہودہ اور گناہ کی بات ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی