اس زمرے میں عقائدِ اہل سنت، توسل، شفاعت، استغاثہ اور فضائل و مناقبِ اہلبیت و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم جیسے موضوعات شامل ہیں
مسلمان اگر کتاب و سنت اور عترتِ رسول سے دور ہوجائے تو عقائد و اعمال میں بگاڑ پیدا ہو جاتا ہے