وِتر کے معنیٰ طاق کے ہیں اور نمازِ وتر کی رکعات کا عدد طاق ہے اس لیے اسے وتر کہا جاتا ہے
دعائے قنوت بھول جانے کی صورت میں سجدہ سہو کی ادائیگی لازم ہے، سجدہ سہو سے وتر ادا ہو جائیں گے
رسول اللہ ﷺ کے فرمامین کے مطابق تین وتر ایک سلام کے ساتھ پڑھنا سنت کے عین مطابق ہے