کیا نماز وتر میں دعائے قنوت ضروری ہے؟


سوال نمبر:2624
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا نماز وتر میں دعائے قنوت ضروری ہے؟ اور کیا یہ درست ہے کہ قنوت ایک فرشتے کا نام ہے؟

  • سائل: قیصر محمودمقام: کراچی
  • تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء

زمرہ: نماز وتر

جواب:

وتر میں دعائے قنوت پڑھنا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے۔  قنوت فرشتے کا نام نہیں ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
دعائے قنوت کا فلسفہ کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی