اس زمرے میں ایمان باللہ، ایمان بالرسالت، ایمان بالکتب، ایمان بالآخرۃ، ایمان بالملائکہ، ایمان بالقدر اور حیات برزخی جیسے موضوعات شامل ہیں
مُجْمَل کا معنی ہے ’خلاصہ‘، چنانچہ وہ کلمات جن میں اللہ تعالیٰ کی ذات پر اور اسماء و صفات کا تذکرہ کیے بغیر ان پر ایمان لانے کا اعلان ہے، ایمان مجمل کہلاتے ہیں