کیا بنک میں پی ایل ایس اکاؤنٹ رکھنا جائز ہے؟


سوال نمبر:861
کیا بنک میں پی ایل ایس اکاؤنٹ رکھنا جائز ہے؟

  • سائل: شاہد امینمقام: گوجرانوالہ، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 31 مارچ 2011ء

زمرہ: نفع و نقصان شراکتی کھاتہ

جواب:
جی ہاں۔ بنک میں پی ایل ایس اکاؤنٹ رکھنا جائز ہے۔ کیونکہ اس کی بنیاد نفع نقصان شراکتی کھاتوں پر ہوتی ہے۔ یعنی کہ اس میں آپ کو نفع بھی ہو سکتا ہے اور نقصان بھی۔ اس میں منافع کی شرح مقرر نہیں ہوتی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔