جواب:
کرنٹ اکاؤنٹ وہ اکاؤنٹ ہے جس میں نہ منافع ہوتا ہے اور نہ نقصان۔ اس میں صرف ایک
امانت کی حیثیت سے رقم محفوظ ہو جاتی ہے۔ اس لیے یہ جائز ہے۔
اگر قومی بچت بنک میں پی ایل ایس اکاؤنٹ ہے تو یہ جائز ہے اور اگر کوئی اور اکاؤنٹ ہو جو سود پر مبنی ہو تو ناجائز ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔