جواب:
: جی ہاں! معتکف بحالتِ مجبوری ایک مسجد سے دوسری میں منتقل ہو سکتا ہے۔ مثلاً جس مسجد میں اعتکاف شروع کیا ہو وہاں جان و مال کا خطرہ لاحق ہو جائے یا مسجد منہدم جائے تو ایسی صورت میں اس مسجد سے نکل کر فوراً کسی نزدیکی مسجد میں اعتکاف کی نیت سے چلے جانا چاہئے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔