ایک شہر کے دو راستے ہیں ایک تین دن کا، دوسرا دو دن کا تو نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہو گا؟
موضوع: مسافر کی نماز | عبادات | نماز
سوال نمبر 505:
ایک شہر کے دو راستے ہیں ایک تین دن کا، دوسرا دو دن کا تو نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہو گا؟
جواب:
جس راستے سے مسافر چلے گا اسی راستے کا حکم اس پر جاری ہوگا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔