جواب:
دوسرا کلمہ ہے جسے کلمہ شہادت کا نام دیا جاتا ہے، وہ یہ ہے:
اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰه اِلَّا اللهُ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَ رَسُوْلُهُ.
’’میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ (حضرت) محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔‘‘
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔