کیا قرآنی آیات یا نعت کو موبائل کی رنگ ٹون بنانا جائز ہے؟
سوال نمبر:3956 السلام علیکم! کیا موبائل فون پر رنگ ٹون میں نعت یا قرآن مجید کی تلاوت لگا سکتے ہیں؟ اگر کال آنے پر وہ نعت یا تلاوت کٹ جائے یعنی اس حرف یا آیت کا مطلب آدھا ہو جاتا ہے تو اس طرح نعت یا تلاوت قرآن پاک لگانا جائز ہے؟