Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
سوال نمبر
:377
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
جواب : مندرجہ ذیل چار چیزوں پر مسح جائز نہیں :
ہاتھ پر پہنے ہوئے دستانوں پر۔
ٹوپی پر۔
سر پر بندھے ہوئے مفلر یا عمامے پر۔
دوپٹے یا برقعے پر۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
ہیروں پر زکوۃ کیوں نہیں ہوتی ہے؟
بھول کر کھانا کھانے سے روزہ کیوں نہیں ٹوٹتا؟
مسافر، مقامی امام کے پیچھے کون سی نماز پڑھے؟
نماز میں اﷲ تعالیٰ کو اپنے بندے کی کون سی چیزیں محبوب ہیں؟
اجتماعی اعتکاف کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
کیا نماز میں شلوار گھٹنوں سے اوپر ہونی چاہے؟
اسلام کا حقیقی تصورِ عبادت کیا ہے؟
کیا والدین کے منع کرنے پر نفلی روزہ ترک کرنا جائز ہے؟
نماز کس عمر میں فرض ہوتی ہے؟
ارکان اسلام میں روزہ کون سا رکن ہے؟
اہم سوالات