Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
سوال نمبر
:377
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
جواب : مندرجہ ذیل چار چیزوں پر مسح جائز نہیں :
ہاتھ پر پہنے ہوئے دستانوں پر۔
ٹوپی پر۔
سر پر بندھے ہوئے مفلر یا عمامے پر۔
دوپٹے یا برقعے پر۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
اگر امام کی قرات غلط ہے تو مقتدی کے لیے کیا حکم ہے؟
29 شعبان المعظم کو اگر چاند نظر نہ آئے تو کیا کسی کے لئے 30 شعبان المعظم کو روزہ رکھنا جائز ہے؟
زیور کی زکوٰۃ مرد کی ذمہ داری ہے یا عورت کی؟
کیا حالت ناپاکی میں درود پاک پڑھنا جائز ہے؟
جنت کا کون سا دروازہ ہے جس میں سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے؟
کیا روزے کی حالت میں انہیلر(Inhaler) لینا جائز ہے؟
نمازِ اشراق کا وقت کیا ہے اور اس کی کتنی رکعات ہیں؟
نماز بمع عربی و ترجمہ کیا ہے؟
اللہ تعالیٰ کی کاملاً عبادت کس طرح کی جائے؟
دوران نماز کسی نمازی کی بیہوشی پر کیا کرنا چاہیے؟
اہم سوالات