Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
سوال نمبر
:374
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
تین صورتوں میں جرابوں پر مسح جائز نہیں :
ایسی جراب جس میں سے پانی گزر کر نیچے تک پہنچ جائے۔
جراب پاؤں پر تسموں سے بندھی ہو۔
اتنی باریک ہو کہ اس سے پاؤں نظر آئیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا حرم میں نماز وتر باجماعت ادا کر سکتے ہیں؟
عبادت کا معنی کیا ہے؟
اگر مطلع صاف نہ ہو تو پھر کتنے آدمیوں کی گواہی ضروری ہے؟
روزہ کون سی عبادت ہے؟
رمضان المبارک میں شبینہ کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
نماز کی کتنی اقسام ہیں؟
اگر بندہ جماعت کے ساتھ دوسری، تیسری یا چوتھی رکعت میں ملتا ہے تو کیا اس کو ثنا پڑھنی چاہیے یا نہیں؟
کیا روزے کے لئے نیت کرنا ضروری ہے؟
روزے کے باطنی و روحانی فوائد کیا ہیں؟
اگر سجدہ سہو کرنا درود شریف پڑھنے کے بعد یاد آئے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اہم سوالات