السلام علیکم! اسلام میں پکی قبر بنانے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نیز قبر پر سبز ٹہنی رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب:
اگر ممکن ہو تو قبر کو اندر سے پکا نہ کیا جائے، باہر سے پکی کروانے میں کوئی حرج نہیں۔ اس کی مزید وضاحت کے لئے ملاحضہ کیجئے:
قبر بنانے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟
قبر پر سبز ٹہنی، گھاس یا پھول وغیرہ رکھنا سنتِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔ اس کی مزید وضاحت کے لئے ملاحظہ کیجئے:
کیا مزار پر چادر چڑھانا جائز ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔