وضو کسے کہتے ہیں؟


سوال نمبر:318
وضو کسے کہتے ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء

زمرہ: وضوء  |  طہارت

جواب:

لفظِ وُضو واؤ مضموم (- ُ ) کے ساتھ مصدر ہے، یعنی طہارت حاصل کرنا۔ اور واؤ مفتوح (- َ ) کے ساتھ وَضو اس چیز کو کہتے ہیں جس کے ساتھ طہارت حاصل کی جائے، مثلاً پانی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔