سوال نمبر:3015
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کیا یہ احادیث قدسی ہیں کہ
لو لاک لما خلقت الافلاک،
من رانی فقد رائ الحق،
العلم حجاب الاکبر
- سائل: کاشف حسینمقام: پاکستان
- تاریخ اشاعت: 10 جنوری 2014ء
جواب:
لو لاک لما خلقت الافلاک اور من رانی فقد رائ الحق حدیث قدسی ہیں اور العلم حجاب
الاکبر کسی کا قول ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔