کیا اسلام میں مرثیہ اور نوحہ پڑھنا یا سننا جائز ہے؟
سوال نمبر:2984 السلام علیكم! میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلام میں مرثیہ اور نوحہ پڑھنا یا سننا جائز ہے؟ کیا اسلام میں تعزیہ داری اور علم نکالنا اور ڈھول بجا کر لوگوں کو غم حسین منانے کے لیے اکٹھا کرنا جائز ہے؟ اہل سنت والجماعت میں غم اہل بیت اور غم حسین میں رونا اور ان کی یاد منانا ناجائز ہے؟