سوال نمبر:2880
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ امام بخاری نے صحیح بخاری میں روافض سے کیوں احادیث لی؟
- سائل: حماد سیفیمقام: لاہور
- تاریخ اشاعت: 14 اکتوبر 2013ء
جواب:
یہ ہمارے علم میں نہیں ہے۔ اس کا ثبوت آپ خود ہی دیں کہ کون کون سی احادیث کس کس
رافضی سے لی ہیں؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔