عورت کا بناؤ سنگھار کس حد تک جائز ہے؟


سوال نمبر:2865
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ عورت کا بناؤ سنگھار کس حد تک جائز ہے؟ اگر شادی پر جدید دور کے مطابق لباس نہ ہو تو لوگ طعنے دیتے ہیں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

  • سائل: مہناز جبینمقام: گوجرانوالہ
  • تاریخ اشاعت: 16 نومبر 2013ء

زمرہ: جدید فقہی مسائل

جواب:

لوگوں کے طعنے دیکھ کر اپنے آپ کو قرض تلے دبا کر مارنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اپنی طاقت کے مطابق آسانی سے جہاں تک ہو سکے اچھا لباس پہننا چاہیے۔

مزید مطالعہ کے لیے درج ذیل سوالات پر کلک کریں۔

  1. مسلمان خواتین کا میک اپ کی غرض سے بیوٹی پارلر میں جانا کیسا ہے؟
  2. بناؤ سنگھار کس حد تک اور کس کے لئے جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی