جواب:
نماز فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے آپ نماز عشاء پڑھ لیں تو ادا ہی ہو گی قضاء نہیں، چاہے آپ کو اس دوران نیند آ جائے یا نہ آئے۔
مزید وضاحت کے لیے یہاں کلک کریں نمازوں کے اوقات کب تک ہیں؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔