جواب:
لم يکن له کفوا احدکی بجائے لم يکنِ اللهُ کفوا احد لحن جلی ہے، ایسا پڑھنا حرام ہے۔ اگر جان بوجھ کر پڑھے گا تو کفر ہے کیونکہ تحریف قرآن کے زمرے میں آ جائے گا۔ لہذا اگر غلطی سے پڑھے گا تو حرام ہے اور جان بوجھ کر پڑھے گا تو دائرہ اسلام سے خارج ہو جائے گا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔