جواب:
بالوں کو رنگنے والی اشیاء کا اگر میڈیکل اثر برا نہ ہو تو شرعی طور پر جائز ہیں۔ بالوں کو کالے کیا جا سکتا ہے، کوئی ممانعت نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔