غیب کسے کہتے ہیں؟


سوال نمبر:2215
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ غيب كيا ہے، غیب کسے کہتے ہیں؟

  • سائل: سرفراز جسكانيمقام: جھڈو، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 17 اکتوبر 2012ء

زمرہ: علم غیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم  |  عقائد

جواب:

جو چیز عقل میں نہ آئے اور خواس خمسہ سے بھی معلوم نہ ہو سکے غیب ہے۔

اس موضوع پر تفصیلی مطالعہ کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی درج ذیل کتب کا مطالعہ کریں۔

  1. حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مستقبل سے متعلق غیب کی خبریں دینے کا بیان
  2. الاخبار الغیبیہ فی العلوم النبویہ

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری