اگر امام کسی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو کیا وہ نماز تراویح کی امامت کر سکتا ہے؟

سوال نمبر:2026
اگر امام کسی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو کیا وہ نماز تراویح کی امامت کر سکتا ہے؟

  • سائل: راشد اسلممقام: گجرانوالہ
  • تاریخ اشاعت: 03 اگست 2012ء

زمرہ: نماز تراویح  |  امامت

جواب:

اگر امام کسی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو وہ نماز تراویح کی امامت کرا سکتا ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری