اسلام کا موضوع کیا ہے؟


سوال نمبر:202
اسلام کا موضوع کیا ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 22 جنوری 2011ء

زمرہ: ایمانیات

جواب:

اسلام کا موضوع انسان کے اعمال و افعال ہیں جن کے علم کو اصطلاحاً ’’علم الفقہ‘‘ کہتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔