احیائے تصوف و روحانیت کے لئے تحریک منہاج القرآن کیا خدمات سر انجام دے رہی ہے؟


سوال نمبر:197
احیائے تصوف و روحانیت کے لئے تحریک منہاج القرآن کیا خدمات سر انجام دے رہی ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 21 جنوری 2011ء

زمرہ: روحانیات

جواب:

تاریخ کے اس اہم موڑ پر جب امت مسلمہ تصوف اور اس کی تعلیمات کے بارے میں افراط و تفریط کا شکار ہو چکی ہے۔ تحریک منہاج القرآن نے تجدید و احیائے تصوف کا بیڑہ اٹھایا ہے اور عملی تصوف کو روحانی تربیت کے ذریعے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے متعارف کروایا ہے۔

تحریک منہاج القرآن کے پلیٹ فارم سے احیائے تصوف کے لئے دو سطحوں پر کوششیں کی جا رہی ہیں۔

1۔ علمی سطح پر
2۔ عملی سطح پر

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔