سوال نمبر:1942
طلاق کے بعد عورت کو اپنے والدین اور شوہر کی طرف سے ملنے والے سامان کا حق دار کون ہوتا ہے؟
- سائل: محمد فیضانمقام: کراچی، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 10 جولائی 2012ء
جواب:
طلاق کے بعد بھی عورت کو اپنے والدین اور شوہر کی طرف سے ملنے والے سامان کی حقدار وہی
عورت ہوتی ہے جس کو یہ سامان ملا ہوتا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔