کیا عورتوں کا اپنے خاوند کے لیے بال کٹوانا جائز ہے؟
سوال نمبر:1798 کیا عورتوں کا بال کٹوانا جائز ہے؟ اگر نا محرم کے سامنے ننگے سر نہ جائیں. صرف اپنے خاوند اور عورتوں کے سامنے ننگے سر جائیں تو کیا پھر بال کٹوا سکتی ہیں؟
عورتوں کا اپنے خاوند کے لیے بال کٹونا، زیب و زیبائش کرنا، زینت اختیار کرنا جائز
ہے ، لیکن بال اتنے چھوٹے نہ کروائیں جائیں جس سے مردوں سے مشابہت ہو۔ اسلام میں یہ
حرام ہے۔