جواب:
غیر اللہ کو سجدہ عبادت یا سجدہ تعظیمی کرنا حرام ہے۔ اولیاء اللہ کی قبروں کے سامنے نہیں جھکنا چاہیے۔ جو بھی ایسا کرتا ہے وہ جاہل ہے۔ ایسے شخص کو روکنا چاہے اور اسے سمجھانا چاہیے۔
اس سوال کا تفصیلی جواب پہلے گزر چکا ہے، مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں پاؤں کو بوسہ دینے کے لئے کسی کے سامنے جھکنا کیسا ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔