کیا قیامت میں مرد یا عورت کو اپنے بال رنگ نہ کرنے کا اجر ملے گا؟
موضوع: متفرق مسائل
سوال پوچھنے والے کا نام: ثو بہ جہانگیر مقام: لاہور
سوال نمبر 1439:
کیا قیامت میں مرد یا عورت کو اپنے بال رنگ نہ کرنے کا اجر ملے گا؟
جواب:
اس میں اجر و ثواب کی کوئی بات نہیں۔ کوئی بال رنگ کرے یا نہ کرے، برابر ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری
تاریخ اشاعت: 2012-02-15