سوال نمبر:1189
کیا رمضان المبارک کی راتوں میں بیوی سے ازدواجی تعلقات قائم کرنے کے بعد صبح اٹھ کر سحری بنانے اور غسل کرنے کی دن کے اوقات میں اجازت ہے؟
- سائل: حسن یوسفمقام: لائم، ملاوی
- تاریخ اشاعت: 17 ستمبر 2011ء
جواب:
سحری کے لیے وقت مقرر ہے اور وہ طلوع فجر تک ہے بعد میں سحری نہیں کر سکتے۔
البتہ غسل طلوع فجر کے بعد بھی کر سکتے ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔