کیا نماز میں کپڑوں کو فولڈ کرنا جائز ہے؟


سوال نمبر:1053
سنا ہے کہ کپڑا folde کرنا جائز نہیں ہے۔ اگر ایسا ہے تو یہ کس حدیث کی کتاب میں ہے۔ جزاکم اللہ خیرا

  • سائل: محمد عمر الحقمقام: ڈنمارک
  • تاریخ اشاعت: 21 جون 2011ء

زمرہ: نماز  |  عبادات

جواب:
حالت نماز میں دھوتی، چادر، تہبند، جبہ اور قمیض وغیرہ کو کس کس کر اکھٹا کرنا یا بلاوجہ ٹانگوں میں دبانا اور سمیٹنا مکروہ ہے، لیکن نماز ے قبل کپڑوں کو ٹخنوں سے اوپر کر لینا جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان