آپ کی مالی معاونت اسلام کی تبلیغ و اشاعت میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ فروغ دین کے امور میں مالی معاونت جہاد بالمال اور بہترین صدقہ جاریہ ہے۔ جب تک لوگ آپ کی طرف سے فراہم کردہ خدمات سے فائدہ اٹھاتے رہیں گے آپ کے اجر میں اضافہ ہوتا رہے گا.
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اپنی تمام تصانیف، تقاریر و خطابات اور دینی خدمات کی کوئی رائلٹی نہیں لیتے۔ انہوں نے ان خدمات سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی ہمیشہ کے لیے تحریک منہاج القرآن کے نام وقف کر رکھی ہے۔.