جواب:اگر غسل کے دوران پیشاب یا ریح خارج ہو جائے یا بعد میں خارج ہو تو اس سے صرف وضو ٹوٹے گا، غسل دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے اس لیے کہ پیشاب یا ریح سے غسل واجب نہیں ہوتا صرف وضو ٹوٹتا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔