جواب:
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے۔ آپ قرآن مجید کے چاروں قل ہر رات پڑھ کو سویا کریں
اور پانی پر دم کر کے پیا کریں۔ نیز دفع آفات و بلیات کے لیے آپ
يَا وَالِیُ کا وطیفہ کریں۔
اس وظیفہ کی برکت سے ہر قسم کی آفات و بلیات ٹل جاتی ہیں اور گھر بار کے افراد ہر قسم کے آفات و بلیات سے محفوظ رہتے ہیں۔
آپ اس کا ورد اول و آخر 11، 11 مرتبہ درود شریف پڑھ کر سو (100) مرتبہ روزانہ کریں۔
اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن، 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لیے جاری رکھ سکتے ہیں۔
مزید وظائف کے لیے آپ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی وظائف پر مرتب کردہ کتاب الفيوضات المحمدية کا مطالعہ کریں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔