جواب:اس سے نماز پر کوئی اثر نہیں پڑتا، نماز ہو جائی ہے اور نہ ہی ثواب میں کوئی کمی واقع ہو تی ہے۔ خواتین کو یہ حکم ہے کہ وہ ہر وقت اور نماز کے دوران سر کو ڈھانپ کر رکھیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔