Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
امام مسجد کیسا ہونا چاہیے اور اس کا کام کیاہے؟
سوال نمبر
:939
امام مسجد کیسا ہونا چاہیے اور اس کا کام کیاہے؟
سائل:
مشتاق احمد
مقام: کرناٹک، انڈیا
تاریخ اشاعت: 30 اپریل 2011ء
زمرہ:
شرائط امامت
جواب:
امام مسجد کا عالم ہونا ضروری ہے۔
قراءت صحیح اور درست طریقے سے پڑھ سکتا ہو۔
صاف ستھری شخصیت کا مالک ہو۔
ہر قسم کے گناہ سے اجتناب کرنے والا ہو۔
مقتدیوں کی نظر میں بارعب ہو۔
نزم مزاج ہو۔
سنت کا پابند ہو اور کسی بھی سنت پر عمل کرنے میں عار محسوس نہ کرتا ہو۔ مثلا پگڑی، عمامہ اور ڈارھی وغیرہ۔
پانچ وقت کا نمازی ہو۔
نوافل کی بھی پابندی کرتا ہو۔
مقتدیوں کو علم دین سکھانا اپنی ذمہ داری سمجھتا ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
صاحبزادہ بدر عالم جان
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
اگر امام کی قرات غلط ہے تو مقتدی کے لیے کیا حکم ہے؟
غیرسُنی امام کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
کیا مسلکی اختلاف کے سبب کسی کی اقتداء ترک کی جاسکتی ہے؟
کیا پینٹ شرٹ میں امامت کرنا درست ہے؟
کیا دورانِ نماز دونوں ہاتھ چھوڑنا نماز کو فاسد کر دیتا ہے؟
کیا بدعقیدہ امام کی اقتداء میں نماز ہو جاتی ہے؟
کیا تارک جماعت شخص نماز جمعہ کی امامت کروا سکتا ہے؟
کیا نابینا حافظ امامت کروا سکتا ہے؟
کیا غیرسنی امام کی اقتداء میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی درست ہے؟
کیا داڑھی امامت کے لیے شرط ہے؟
اہم سوالات