جواب:آنکھوں کے اندر پانی ڈالنا یا پانی بہانا وضو اور غسل دونوں میں فرض ہے نہ واجب۔ اس لیے کوئی شخص جو کمزور بینائی کے لیے لینز استعمال کرتا ہے اسے وضو یا غسل کے دوران میں لینز اتارنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔