علم غیب سے کیا مراد ہے؟


سوال نمبر:93
علم غیب سے کیا مراد ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 20 جنوری 2011ء

زمرہ: علم غیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

جواب:

علم غیب سے مراد ایسا علم ہے جو اﷲ تعالیٰ کے علاوہ کسی دوسرے ذریعہ سے معلوم نہ ہوسکے۔ اور یہ علم غیب صرف اﷲ تعالیٰ ہی کا خاصہ ہے اور وہی ذات عالم الغیب ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔