جواب:تعلیمی و تفریحی مقاصد کے لئے فلم بنانا جائز ہے، شرط صرف یہ ہے کہ اس میں کوئی غیرشرعی چیزیں نہ ہوں۔ مزارات کی فلم چونکہ اہل اللہ کی محبت پیدا کرنے کا ذریعہ ہوتی ہیں، اس لئے مزارات کی فلم بنانا بھی جائز ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔