جواب:ہمارے فقہاء احناف کے نزدیک دونوں قعدوں میں تشہد یعنی التحیات للہ سے عبدہ ورسولہ تک پڑھنا واجب ہے چاہے کوئی بھی نماز ہو۔ البتہ چار رکعات میں پہلا قعدہ واجب اور دوسرا قعدہ فرض ہے۔ (کتب فقہ)
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔