جواب:
جو شخص ظاہراً زبان سے تو ایمان باﷲ اور ایمان بالرسالت کا اظہار کرتا ہے مگر دل سے اس کو تسلیم نہ کرے ایسا شخص منافق ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔