جواب:
کپڑوں کے اوپر سے ہاتھ لگے یا بغیر کپڑوں کے اس سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ اسی طرح غسل
کے دوران بدن کے کسی بھی حصے پر ہاتھ لگ جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا اور نہ ہی
دوبارہ وضو کی ضرورت ہوتی ہے۔
حدیث پاک میں ہے :
الصوم مما دخل. والوضو مما خرج (اوکما قال)
بدن میں کوئی چیز داخل ہونے سے روزہ اور بدن سے کسی چیز کے خارج ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔